Description
بحثیت مسلم جب تک ہم اپنے معاملات اور معاشرے میں سیرت کا پیغام عام نہیں کریں گے ہمارے بہت ہیم مشکل ہوگا کہ ہم دین اسلام کی صحیح صورت سے لطف اندوز ہوسکے ۔۔۔۔اس کے لیے سب سے پہلے سیرت النبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا کامل مطالعہ ہے ۔۔اس کام کو آسان کرنے کےلئے آپ کی خدمت میں لےکر آئے ہیں سیرت رسول عربی عالمی ایوارڈ یافتہ نصاب مدارس میں شامل کتاب جو عام و خاص ہر ایک کےلئے مفید ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.