Description
نظام مصطفیٰ کا لفظ ہی اپنے اندر اسلام کے نظامِ معیشت سیاست اخلاق اور قوموں کے عروج و زوال کی داستان رکھتا ہے۔۔۔ویسے ہی عافیت بھی اسی میں ہے نظام مصطفیٰ کو تفصیلاً نافذ کیا جائے ۔۔جب تک ہمارا اس موضوع کے متعلق مطالعہ نہیں ہوگا ہمارے زبان سے نکلا لفظ بھی ہمارے لیے مشکل جاں ثابت ہوگا ۔۔اس لیے ہر ذی شعور کو ادیب شہیر کا یہ عظیم الشان اور تخلیقی کام دیکھنے کی ضروت ہے
Reviews
There are no reviews yet.