Description
انگریز سامراج کے خلاف فتویٰ جہاد دینے والے علامہ فضل حق خیر آبادی جو ہاتھی پہ سواری کرتے گزرتے تو لوگ رستوں میں کھڑے ہو کر سوال پوچھتے، خیرآباد کے قاضی تھے، منطق و فلسفہ کے امام تھے، مرزا غالب آپ کاعقیدت مند تھا، علماء کے آپ تاج تھے، انگریز حکومت نے آپ کو باغی قرار دے کر کالے پانی کی سزا سنائی، آپ نے کالے پانی کی سزا کے دوران یہ کتاب لکھی، الثورہ الہندیہ نام رکھا، باغی بندوستان اسی کتاب کا ترجمہ ہے جس مں انگریزوں کے مظالم دین دشمنی مکاری اور نظام تعلم کی سازشوں کا خون کے آنسو رلانے والا تذکرہ و تاریخ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.