Description
یہ کتابیں انسانیت کے نکھار کےلیے ہیں ۔جب تک انسان ہی انسانیت کو اوامر و نواہی کا پیغام بتاتا رہےگا انسانیت کا سدھار جاری رہےگا ۔قبلہ واصفؒ صاحب نے انسان کے اندر پیدا ہونے والے سوالات کو ترتیب سے جمع کرکے انکے حرف آخر کی طرح جوابات دیئے ہیں ۔۔اگر آپ کے قلوب و اذہان میں سوال کی گتھیاں نہیں سلجھ رہی ۔آج ہی پڑھنا شروع کیجئے قبلہ کی کتابیں پھر دیکھئے آپ پر کتنے اسرار ورموز منکشف ہوتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.